بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ماہ واری وقت سے پہلے آنا


سوال

 میری  بیوی کو 28 اکتوبر کو بیماری ہوئی تھی اور 4 نومبر کو ختم ہوئی تھی۔20 نومبر کو دوبارشروع ہوئی، کیا وجہ ہو سکتی ہے؟مطلب ٹائم سے پہلے شروع ہوئی بیماری؟

جواب

شرعاً پندرہ دن کے وقفہ سے ماہ واری آسکتی ہے، طبی اعتبار سے بھی یہ درست ہے، یہ کوئی پریشانی کی بات نہیں۔ مزید تسلی کے لیے کسی اچھی طبیبہ (خاتون ڈاکٹر) سے رجوع فرمالیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200605

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں