بصد احترام عرض ہے کہ جولائی اور اگست کا بینات آپ کی ایپ پر نہیں آیا ہے!
جولائی اور اگست کے ماہنامہ بینات کے شمارے شائع نہیں ہوئے ،ان شاء اللہ تین ماہ (شوال،ذوالقعدہ ،ذوالحجہ)کے شماروں کے بدلہ ایک اشاعت خاص بیاد حضرت مولاناڈاکٹر حبیب اللہ مختار شہید رحمہ اللہ عن قریب منظر عام پر آئے گی! فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143909201779
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن