بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 رمضان 1445ھ 19 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ماہنامہ بینات جاری کروانے کا طریقہ کار


سوال

مجھے ماہنامہ « بینات » کے بارے میں راہ نمائی فراہم کردیں،مجھے یہ رسالہ سالانہ لگوانا ہے،  اس کا کیا طریقہ کار ہوگااور سالانہ فیس کیاہے؟

جواب

ماہنامہ « بینات» کے اجراء کا طریقہ کار درج ذیل ہے:

1۔ اپنے مکمل پتہ کے ساتھ مبلغ چار سوروپے سالانہ فیس بذریعہ منی آڈر ماہنامہ بینات کےپتہ پر بھیج دیں ،رسالہ جاری کردیاجائے گا۔

2۔بینات کے بینک اکا ؤنٹ میں مذکورہ فیس جمع کرواکر رسید اپنے نام،مکمل پتہ اور ٹیلی فون نمبر کے ساتھ بینات کے پتہ پر بھیج دیں،یارسید  اسکین کرکے بینات کے ای میل ایڈریس پر میل کرکے بذریعہ فون اطلاع کردیں۔

خط و کتابت وترسیل زر کا پتہ:دفتر ماہنامہ '' بینات '' جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹا ؤن کراچی :5،پوسٹ کوڈ:74800

فون نمبر:  021-34927233

ای میل: [email protected]

اکا ؤنٹ نمبر: مسلم کمرشل بینک بنوری ٹا ؤن برانچ کراچی۔برانچ کوڈ:0816 ۔اکا ؤنٹ نمبر: 7-397-101900


فتوی نمبر : 143902200047

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں