بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

مالک کی اجازت سے اس کی زمین پر گیراج بنایا تو اس کا مالک کون ہے؟


سوال

دو آدمیوں کے درمیان  معاہدہ طے پایا کہ ایک کی زمین پر دوسرا اپنی گاڑی کے لیے گیرج تعمیر کرلے،  لیکن اس شرط پر کہ جب بھی یہ آدمی اس گیراج کو چھوڑدے  تو یہ زمین کے مالک  کی ہوجاۓ گی!

جواب

صورتِ  مسئولہ  میں مذکورہ معاہدہ  شرعًا درست ہے۔

حاشية رد المحتار على الدر المختار - (6 / 747):

" قوله: ( عمر دار زوجته الخ ) على هذا التفصيل عمارة كرمها وسائر أملاكها  جامع الفصولين وفيه عن العدة كل من بنى في دار غيره بأمره فالبناء لآمره ولو لنفسه بلا أمره فهو له وله رفعه إلا أن يضر بالبناء فيمنع ولو بنى لرب الأرض بلا أمره ينبغي أن يكون مبترعًا كما مر اهـ."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200586

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں