بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

مارک اَپ پر قرضہ دینا


سوال

ایک کمپنی جس کا نام ’’پیراڈائز مرچنٹ‘‘ ہے جو کار، مکان فنانس کرتی ہے،  جو 8٪ مارک اَپ لیز اماؤنٹ پر لیتی اور کسی قسم کی پینلٹی وغیرہ بھی نہیں لیتی،  سوائے 8٪ کے، اور اگر آپ نے قسط نہیں دی تو اس پر کوئی پینلٹی نہیں۔  کیا یہ جائز ہے؟

جواب

8 فیصد مارک اَپ  کے ساتھ مذکورہ کمپنی گھر یا گاڑی کے لیے قرضہ دیتی ہے، تو یہ مارک اَپ سود ہے، مذکورہ طریقہ کار ناجائز ہے، اگر چہ مزید تاخیر کی صورت میں کوئی اضافی جرمانہ نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104201083

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں