بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

اذان ہونے پر دوبارہ مائیک پر اذان دینا


سوال

مسجد میں اگر کوئی نو وارد آکر بغیر مائیک کے اذان دے دےتو دوبارہ مائیک پر  اذان دی جاسکتی ہے یا نہیں ؟

جواب

بغیر مائیک کے دی گئی اذان کی آواز  اگر مسجد کی قریبی آبادی کے لوگوں تک نہ پہنچی ہو تو  مائیک پر  دوبارہ اذان دی جاسکتی ہے:

(1)کما في البحر الرائق : ’’لأن تکراره مشروع کما في أذان الجمعة؛ لأنه إعلام الغائبین؛ فتکریره مفید؛ لاحتمال عدم سماع البعض‘‘.  (کتاب الصلاۃ، باب الاذان 1/458 ط: رشیدیہ)

(2) فتاوی محمودیہ ج5 ص 450 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144003200189

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں