بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

لڑکی کتنی عمر میں پردہ شروع کرے؟


سوال

بچی کی کس عمر میں شرعی پردہ فرض ہوجاتا ہے؟

جواب

بچی پر پردہ کی فرضیت تو دیگر احکام کی طرح بالغ ہونے کے ساتھ ہی ہوتی ہے، لیکن فقہا نے لکھا ہے کہ نو برس کی عمر سے باہر نکلتے وقت اس کی عادت ڈال دی جائے، خصوصا اس پرفتن دور میں اس کا اہتمام   بہت ہی ضروری ہے.


فتوی نمبر : 143708200025

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں