بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 محرم 1448ھ 25 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

لفظ تلاق سے طلاق کاحکم


سوال

اگر کوئی  آدمی طلاق کی جگہ "تلاق"  کہہ دے تو اس پر بھی طلاق واقع ہوگی؟

جواب

مذکورہ صورت میں  طلاق واقع ہوجائے گی۔

 حاشية رد المحتار على الدر المختار (3/ 242):
"( أو بألفاظ مصحفة ) نحو طلاغ وتلاغ وطلاك وتلاك".
 فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144102200225

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں