بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

قصرکی نماز کب تک پڑھی جا سکتی ہے؟


سوال

قصر کی نماز کب تک پڑھی جا سکتی ہے؟

جواب

مسافر جب تک اپنے وطنِ  اصلی ( جہاں اس کی رہائش ہے) یا وطنِ  اقامت ( جہاں اس نے پندرہ دن یا اس سے زیادہ مدت کی نیت سے رہائش اختیار کی ہو) کے شہر،  بستی، گاؤں  یا قصبہ کی آبادی کی حدود میں داخل نہیں ہوجاتا اس وقت تک قصر نماز ہی ادا کرے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200885

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں