بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

قسطوں پر موٹرسائیکل خریدنا


سوال

کیا قسطوں پر بائک لینا جائز ہے؟

جواب

قسطوں پر موٹرسائیکل یا کوئی بھی چیزخریدنا جب کہ قسطوں کی قیمت نقد ادائیگی کی بنسبت زائدبھی ہوتی ہے جائز ہے۔ بشرطیکہ کل قیمت اور اقساط ابتدا ہی میں طے کرلی جائیں اور ادائیگی میں مقررہ وقت سے تاخیر یا قبل از وقت ادا کرنے کی صورت میں طے شدہ قیمت میں اضافہ یا کمی نہ کی جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200502

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں