بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قسطوں پر خرید و فروخت


سوال

قسطوں پر جو موٹرسائیکلیں اور گھر وغیرہ ملتے ہیں، کیا یہ سود میں آتا ہے؟ راہ نمائی فرمادیں۔

جواب

قسطوں پر اشیاء کا لین دین (خواہ نقد کے مقابلے میں زیادہ قیمت پر ہی کیوں نہ ہو ) درست ہے، بشرطیکہ کل قیمت اور اور ادھار کی کل مدت  متعین کردی جائے۔ یہ سود میں داخل نہیں ہے۔ البتہ قسط کی ادائیگی میں تاخیر پر اضافی رقم ادا کرنے کے ساتھ مشروط معاملہ کرنا  ناجائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200479

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں