بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

قرض کی صراحت کیے بغیر پیسے دینے سے قرض ادا ہوجائے گا یا نہیں؟


سوال

صورتِ مسئلہ یہ ہے کہ ہوٹل سے سالن لیا تھا 100روپے کا،  لیکن پیسے بعد میں دینے کاکہاتھا،  اب کافی وقت گزر گیا اگر پوشیدہ طور پر بتائے بغیر 100 روپے اداکرکے قرض کی ادائیگی کی نیت کی جائے تو مذکورہ قرض ادا ہوجائے گا یا نہیں؟

جواب

اگر آپ اس ہوٹل والے کو سو روپے کچھ بتائے بغیر بھی دے دیں گے تو آپ کا قرض ادا ہوجائے گا۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200085

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں