بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

’’قرآن‘‘ کی اصطلاحی تعریف عربی میں


سوال

آپ نے جو قرآنِ پاک کی تعریف اردو میں کی ہےاس کو عربی میں کردیں، مہربانی ہوگی!

جواب

اردو میں کی گئی قرآنِ پاک کی اصطلاحی تعریف (وہ کتاب جو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی، مصاحف میں لکھی ہوئی ہے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بغیر کسی شبہ کے تواترسے منقول ہے) کا عربی ترجمہ یہ ہے :

"هو الكتاب الذي نزل علی سیدنا ومولانا محمد ﷺ، مكتوب في المصاحف ومنقول عنه نقلاً متواتراً بلا شبهة". فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200250

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں