بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

''فیض محمد'' اور ''فاطمہ'' نام رکھنا


سوال

 بچوں کے نام رکھنے ہیں، کیا یہ نام ٹھیک ہیں؟ اگر ٹھیک ہیں تو ان ناموں کے معنی  بتائیں، لڑکا"فیض محمد" اورلڑکی "فاطمہ"۔

جواب

مذکورہ نام رکھنا درست ہے، فیض کے معنی حاصل شدہ فائدہ /سیرابی ہے۔اور فاطمہ آں حضرتﷺ کی لختِ جگر( بیٹی) کا نام ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201653

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں