بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فریق اللہ نام رکھنے کا حکم


سوال

فریق اللہ نام رکھنا کیسا ہے؟ عربی میں فریق کے لفظی معنی کیا ہیں?

جواب

فریق کے معنی ہیں : بڑی جماعت ، پارٹی ، ٹیم ( 2 ) جدائی اختیار کرنے والا ( 3 ) آگے بڑھ جانے والا گھوڑا ( 4 ) نائب امیر البحر ، لفٹنینٹ  جنرل (4) فریقِ مخالف، معاہدہ کا دوسرا فریق۔مخالف۔

فریق اللہ نام رکھنا جائز نہیں ہے۔

اس کے بجائے انبیاءِ کرام علیہم السلام، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین یا صلحاء امت کے ناموں پر یا اچھا بامعنی نام رکھیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200013

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں