بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

فرض نمازون کے بعد اجتماعی دعا کاثبوت کیا ہے؟


سوال

فرض نمازوں کے بعد اجتماعی دعا  کاثبوت کیا ہے؟ مدلل راہ نمائی فرمائیں!

جواب

صلحائے امت کے تعامل اور فقہاءِ ملت کی تصریحات کےمطابق فرض نمازوں کے بعداجتماعی دعا  فرض ولازم نہیں، لیکن مستحب ومستحسن ضرور ہے۔ تفصیل کے لیے  ’’النفائس المرغوبة في الدعاء بعدالمکتوبة‘‘ مؤلفہ حضرت مفتی اعظم ہند مفتی کفایت اللہ صاحب رحمہ اللہ کا مطالعہ فرمائیں۔

نیز درج ذیل لنک پر جامعہ کا فتویٰ ملاحظہ کیجیے:

http://www.banuri.edu.pk/readquestion/%D9%81%D8%B1%D8%B6-%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%B2-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%B9%D8%AF-%D8%A7%D8%AC%D8%AA%D9%85%D8%A7%D8%B9%DB%8C-%D8%AF%D8%B9%D8%A7%D8%A1-%DA%A9%D8%A7-%D8%AD%DA%A9%D9%85/20-07-2018 ۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200634

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں