بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فجر کی نماز کا آخری وقت


سوال

فجر کی نماز کا آخری وقت کیا ہے؟

جواب

سورج  طلوع ہونے  تک فجر کا وقت باقی رہتا ہے، سورج طلوع ہوتے ہی فجر کی نماز کا وقت ختم ہوجاتا ہے، آج بروز اتوار 02 ستمبر  سورج طلوع ہونے کا وقت چھ بج کر تیرا منٹ ہے،  لیکن یہ وقت ہر ایک ، دو دن میں تبدیل ہوتا رہتا ہے،  ہماری ویب سائٹ کے صفحہ اول پر روزانہ کے اعتبار سے تمام نمازوں کے اوقات کا نقشہ موجود ہے، جو روز اپ ڈیٹ ہوتاہے، اسے دیکھ کر آپ کسی بھی نماز کے وقت کے شروع ہونے اور ختم ہونے کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909202065

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں