بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 رمضان 1445ھ 19 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

فتاویٰ کمالیہ کا مصنف کون ہے؟


سوال

فتاویٰ کمالیہ کے مصنف  کے حالات مطلوب ہیں۔

جواب

فتاویٰ کمالیہ ہماری نظر سے نہیں گزرا ، نہ ہی مصنف کے حالات کاعلم ہے۔البتہ "فتاوی کاملیہ" کے نام سے فتاویٰ پر مشتمل ایک کتاب ہے، اس کے مصنف کا نام محمد کامل بن مصطفیٰ طرابلسی حنفی اشعری شاذلی ہے، یہ تیرہویں صدی ہجری کے عالم ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143803200029

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں