بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فارس نام رکھنا


سوال

فارس نام کا معنی کیا ہے؟ اور یہ نام رکھنا کیساہے؟

جواب

’’فارس‘‘ اگرالفروسة(فاء کے پیش کے ساتھ)سے ہو تو اس کے معنی گھوڑے کے امور میں مہارت رکھنے والے کے آتے ہیں جس کو عام طور پر گھڑ سوار سے بھی تعبیر کردیا جاتا ہے۔

اور اگر الفروسة(فاء کے زیر کے ساتھ) سے ہو تو اس کے معنی فراست اور بصیرت رکھنے والے کے آتے ہیں۔

یہ نام رکھنا درست ہے۔

لسان العرب (6 / 159):
وَالْفَارِسُ: صَاحِبُ الفرَس عَلَى إِرادة النسَب

لسان العرب (6 / 159):
 يُقَالُ فارِس بَيِّنُ الفُرُوسة والفَراسة والفُرُوسِيّة، وإِذا كَانَ فَارِسًا بِعَيْنِه ونَظَرِه فَهُوَ بَيِّنُ الفِراسة، بِكَسْرِ الْفَاءِ، وَيُقَالُ: إِن فُلَانًا لَفَارِسٌ بِذَلِكَ الأَمر إِذا كَانَ عَالِمًا


فتوی نمبر : 144105200589

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں