بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

غیر مستحق کو زکات دینا


سوال

ایک شخص حالتِ مرض میں مستحق زکات تھا، اس کو زکات کی رقم اس وقت ملی جب وہ صاحبِ نصاب بن چکا تھا،کیا اب وہ اس رقم کو اپنے استعمال میں لاسکتا ہے نیز یہ رقم اسپتال والوں نے دی تھی؟

جواب

جب مذکورہ شخص صاحبِ نصاب بن چکا تھا تو اس کے لیے زکات وصول کرنا درست نہیں تھا، اب زکات استعمال کرنے کی اسے اجازت نہیں ہے، اس پر لازم ہے کہ زکات  کی یہ رقم واپس کردے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200471

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں