بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

 غیر اسلامی ممالک میں جمعہ


سوال

 غیر اسلامی ممالک مثلاً یورپ وغیرہ میں جمعہ کی نماز کا کیا حکم ہے؟

جواب

ان ممالک میں بھی جہاں جمعہ کی شرائط مکمل ہوتی ہوں،اگر چہ غیر مسلم ملک ہو   وہاں  جمعہ کا قیام درست ہے۔

شامی میں ہے:

"إنها تصح في البلاد التي استولیٰ علیها الکفار کما سنذکره". (ص ۵۳۷ جلد اول)

وفی ص541:

فلو الولاة کفاراً یجوز للمسلمین إقامة الجمعة، ویصیر القاضي بتراضي الملسمین ..." الخ

فتاوی دار العلوم دیوبند جلد 5-260۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200967

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں