بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

غسل میں سر پر پانی ڈالنا


سوال

غسل میں سر پے پانی ڈالنا ضروری ہے؟ کیا سر پے پانی ڈالے بغیر غسل نہیں ہوتا؟

جواب

فرض غسل میں مکمل بدن کو دھونا لازم ہے، اگر کوئی حصہ (بال برابر) بھی خشک رہ جائے تو غسل مکمل نہیں ہوگا، اور اس کے بعد پڑھی گئی نماز ادا نہیں ہوگی؛ لہذا فرض غسل میں سر  دھونا  بھی لازم ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106201181

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں