بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عیناء نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

میں نے اپنی بیٹی کانام عیناء رکھا ہے، کیا یہ ٹھیک ہے ؟

جواب

’’عیناء‘‘ کے متعدد معانی عربی زبان میں آتے ہیں، جیسے: بڑی اور کشادہ / خوب صورت آنکھوں والی، عمدہ بات، سرسبز و شاداب زمین۔ اسی طرح سے جنت کی حوروں کی صفات میں سے ایک صفت ’’عیناء‘‘ بھی ہے، مذکورہ نام رکھا جاسکتا ہے۔

’’عيناء : (معجم الرائد) (اسم) 1- عيناء : حسنة العين واسعتها 2- عيناء : كلمة حسناء 3- عيناء : أرض خضراء‘‘.  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144003200343

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں