بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عیدمیلاد النبی کی حقیقت


سوال

عید میلاد النبی کی حقیقت کیا ہے ؟  اس کی شرعی حیثیت اور حکم بتا دیں !

جواب

یوم ولادتِ رسول ﷺکو بطورِعیدمنانا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ، تابعین اور تبع تابعین کے دور  میں  کہیں مذکورنہیں ہے، اور  نہ ہی کسی شرعی دلیل سے ثابت ہے ؛ اس لیے  علماءِ حق اس کو دینِ اسلام  میں اضافہ اور  بدعت کہتےہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200873

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں