بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

عید کی قربانی کا گوشت دعوت ولیمہ میں کھلانا


سوال

میرا ولیمہ عید الاضحی کے ایک ہفتہ بعد ہے، کیا میں عید میں کی گئی قربانی کا گوشت اپنے دعوت ولیمہ میں کھلا سکتا ہوں ؟

جواب

جی ہاں، عیدالاضحی کی قربانی  کا گوشت ولیمہ کے مہمانوں کو کھلا یا جاسکتا ہے۔

" ویأکل من لحم الأضحیة، ویؤکل غنیاً". وتحته في الشامیة: "هذا في الأضحیة الواجبة والسنة سواء إذا لم تکن واجبة بالنذر.'' (شامی، کتاب الأضحیة،   ۶/۳۲۷)  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201484

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں