بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عورتوں کا بازار سے خریداری کرنا


سوال

کیا عورتیں شرعی پردہ میں  نکل کر از خود بازاروں سے خرید فروخت کر سکتی ہے یا نہیں؟

 

جواب

       عورت کے لیے مجبوری کے وقت ضرورت کے مطابق گھر سے باہر نکلنا جائز ہے، اس لیے اگر واقعی مجبوری ہے تو عورت  شرعی پردہ کے ساتھ بازار سے  سامان  خرید کر لا سکتی ہے،  البتہ  بلاضرورت عورتوں کا  بازاروں میں گھومنا پھرنا درست نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200938

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں