بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عورت کو بار بار خون آئے تو کیا کرے؟


سوال

ایک عورت کا سن یاس کا وقت قریب ہےجس کے باعث اسے ایک ماہ میں کئی دن تک خون رہتا ہے، کبھی نہ ہونے کے برابر اور تھوڑا، کبھی بالکل نہیں، اب سوال یہ ہے کہ آیا اس صورت نماز پڑھے یا نہیں؟

جواب

اس کیفیت سے پہلے ایام کی جو عادت تھی اسی کے مطابق ایام شمار کرے، باقی دنوں میں نماز ادا کرتی رہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200620

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں