بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عورت کا بیت الخلا میں مردانہ چپل پہن کر جانا


سوال

عورت کا بیت الخلا  میں مردانہ چپل پہن کر جانے کا کیا حکم ہے؟ 

جواب

عورت بیت الخلا میں مردانہ چپل پہن کر جا سکتی ہے، اس میں کوئی قباحت نہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908201152

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں