بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عورت کا اپنے سیاہ بالوں کو سیاہ رنگ کے علاوہ کسی اور رنگ سے رنگنا


سوال

اگر کوئی عورت مکمل شرعی پردہ کرتی ہو اور اس کو فتنہ کا اندیشہ بھی نہ ہو تو کیا اس صورت میں یہ عورت اپنے شوہر کے بے حد  اصرار یا خواہش پر اپنے بالوں کو دو یا دو سے زائد کلر کرواسکتی  ہے؟

جواب

مذکورہ صورت میں عورت کا اپنے سیاہ بالوں کو  سیاہ رنگ کے علاوہ کسی اور رنگ یارنگوں سے رنگنا جائز ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201870

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں