بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

’’عمصۃ‘‘ نام کا مطلب اور رکھنے کا حکم


سوال

کیا ’’عمصہ‘‘  نام رکھنا صحیح ہے؟

جواب

’’ؑعمصہ‘‘ نام کا کوئی معنیٰ لغت میں نہیں ملا. لہٰذا یہ نام نہ رکھا جائے، البتہ ’’عصمہ‘‘ (عِصمَه )صحابیہ کا نام ہے، بمعنی: خداداد ملکہ ، پاک دامنی۔ یہ نام رکھ سکتے ہیں، بلکہ باعثِ برکت ہوگا۔ 

أسد الغابة ط العلمية (7/ 194):

"7110- عصمة بنت حبان:

عصمة بنت حبان بن صخر بن خنساء الأنصارية، ثمّ من بني حرام بايعت النبي صلى الله عليه وسلم قاله ابن حبيب".

الإصابة في تمييز الصحابة (8/ 240):

"11482- عصمة بنت حبان بن صخر بن خنساء الأنصارية، من بني حزام. ذكرها ابن حبيب في المبايعات". فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106201025

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں