بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

علیان نام رکھنا


سوال

''علیان''  نام کا مطلب کیا ہے؟  نام رکھنا ٹھیک ہے یا نہیں؟

جواب

''عَلْيان'':(Alyan)یاپر تشدید نہیں  = ''اعلیٰ '' یعنی بلند کے معنی میں ہے ۔ ( فعلان کے وزن پر) ، Hamdaan حمدان  کی طرح۔ یہ نام رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201492

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں