بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

علم منطق کی مفید کتب


سوال

منطق کی کوئی اچھی کتاب بتادیں۔

جواب

مبتدئین کے لیے منطق کی ابحاث کوسمجھنے کے لیے مفتی سعید احمد پالن پوری صاحب مدظلہ کی کتاب ’’آسان منطق‘‘ مفید رہے گی۔ مزید استفادے کے لیے مولاناعبداللہ عباس ندوی رحمہ اللہ کی ’’تفہیم المنطق‘‘ ملاحظہ فرمائیں ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200075

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں