بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عقدِ مضاربت میں سرمایہ دار کا سرمایہ میں تصرف کرنا


سوال

ہماری  ایک شخص کے ساتھ شراکت ہے. شراکت ایسی ہے کہ پیسہ اور سامان سب میرا ہے. وہ دوسرا شریک جب سالانہ حساب ہوگا  فائدہ کا تیسرا حصہ  اس کا ہوگا،  کیا  اب  ہم اس کی بغیر اجازت دوکان سے پیسہ لے سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں  دوسرے شریک کے علم میں لائے بغیر  سرمایہ میں سے کچھ لینے کی آپ کو اجازت نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200766

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں