بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

عصمہ اور سہلہ نام رکھنا


سوال

سهلة ، عصمة   نام کا مطلب کیا ہے؟  یہ نام رکھ سکتے ہیں؟ کیا یہ نام صحابیہ کے ہیں؟

جواب

(1) عصمہ(عِصمَة )صحابیہ کا نام ہے، بمعنی: خداداد ملکہ ، پاک دامنی۔

أسد الغابة ط العلمية (7/ 194):

"7110- عصمة بنت حبان:

عصمة بنت حبان بن صخر بن خنساء الأنصارية، ثمّ من بني حرام بايعت النبي صلى الله عليه وسلم قاله ابن حبيب".

الإصابة في تمييز الصحابة (8/ 240):

"11482- عصمة بنت حبان بن صخر بن خنساء الأنصارية، من بني حزام. ذكرها ابن حبيب في المبايعات".

(2) سھلہ (سَهلة)کئی صحابیات کا نام ہے، بمعنی:  نرم۔

یہ دونوں نام اچھے ہیں، بچی کا یہ نام رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200971

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں