بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عشاء کی نماز کا آخری وقت


سوال

 اگر خدا نخواستہ عشاء کی نماز قضا ہوجائے تو کس ٹائم قضا ہو جائے گی؟ 

جواب

عشاء کی نمازکاوقت صبح صادق تک رہتا ہے صبح صادق ہوجانے پر عشاء کی نماز قضاہوجائے گی، پھر طلوع ،غروب اور نصف النہار کے علاوہ کسی بھی وقت میں اس کی قضا کی جائے گی۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200117

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں