بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عزبہ نام رکھنا


سوال

’’عزبہ‘‘  نام رکھنا کیسا ہے؟  کیا ’’عزبہ‘‘  کسی صحابیہ کا نام ہے؟ اس کی کچھ تفصیل بتا دیں، نیز یہ بھی بتا دیں کہ اس کا مطلب کیا ہے؟

جواب

’’عَزَبَة ‘‘ عربی زبان کا لفظ ہے، عزبہ اس عورت کو کہا جاتا ہے جس کا شوہر نہ ہو، معنی کے لحاظ سے یہ نام رکھنا مناسب نہیں، نیز  یہ نام کسی صحابیہ کا نہ مل سکا؛ اس لیے یہ نام نہ رکھا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201267

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں