بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

’’ عریقہ ‘‘ نام رکھنا


سوال

میں اپنی بچی کا نام “عریقہ” رکھنا چاہتا ہوں۔ کیا یہ نام معنوی و دینی لحاظ سے صحیح ہے؟  مجھے اس کے معنی “فضیلت والی” کے بتائے گئے ہیں، کیا یہ بات درست ہے؟

جواب

’’ عریقہ ‘‘ کے متعدد معانی آتے ہیں، ایک معنیٰ فضیلت و شرافت والے بھی ہیں؛ اس معنیٰ کے اعتبار سے یہ نام رکھنا درست ہے۔

لسان العرب (10/ 242):
"قال الجوهري: أعرق الرجل أي صار عريقاً، وهو الذي له عروق في الكرم، يقال ذلك في الكرم واللؤم جميعاً. ورجل عريق: كريم، وكذلك الفرس وغيره، وقد أعرق. يقال: أعرق الفرس كذا صار عريقاً كريماً. والعريق من الخيل: الذي له عرق في الكرم. ابن الأعرابي: العرق أهل الشرف، واحدهم عريق وعروق، والعرق أهل السلامة في الدين. وغلام عريق: نحيف الجسم خفيف الروح. وعروق كل شيء: أطناب تشعب منه، واحدها عرق".

تاج العروس (26/ 147):

"وأعرق الرجل: صار عريقاً، وهو الذي له عرق في الكرم، وكذلك الفرس. يقال ذلك في اللؤم وفي الكرم جميعاً، وقد عرق فيه أعمامه وأخواله ... والعريق من الخيل: الذي له عرق في الكرم".فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200477

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں