بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عرفان نام کا معنیٰ


سوال

’’عرفان‘‘  نام کے معنی کیا ہیں؟  کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟

جواب

’’عرفان‘‘  نام کا معنیٰ پہچاننے والا" ہے.  اس سے مراد ’’اللہ کی معرفت رکھنے والا‘‘ شخص ہوتاہے، اچھا نام ہے، اس لیے یہ نام رکھا جا سکتا ہے۔

المخصص ـ لابن سيده (1/ 257):
"( المعرفة والعلم )
عرفان الشيء - خلاف الجهل به عرفه يعرفه عرفاناً ومعرفة".

دليل السالك إلى ألفية ابن مالك (ص: 165):
"(عرف)، ومصدرها العرفان".
 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200147

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں