بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

عدت کا حساب


سوال

میرے والد کا انتقال 22 ربیع الثانی کو دوپہر 2:20 بجے ہوا۔والدہ کی عدت کب پوری ہوگی؟

جواب

دنوں کی گنتی کے اعتبار سے چار مہینہ دس دن (یعنی 130 دن )پورے ہونے پر دوپہر کے وقت میں  ان کی عدت پوری ہو جائے گی۔

"وإن اتفق في وسط الشهر، فعند الإمام یعتبر بالأیام؛ فتعتد في الطلاق بتسعین یوماً، وفي الوفاة بمائة و ثلاثین". (الشامیة، کتاب الطلاق، باب العدة، قبیل مطلب في عدة زوجة الصغیر، ۳/۵۰۹) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200995

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں