بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

صفائی کے لیے ربنگ الکحل کا استعمال


سوال

ربنگ الکوحل جس کو صفائی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ، کیا اس کا استعمال جائز ہے؟

جواب

صفائی ستھرائی  کے سامان (Cleaning Products )،رنگ  وروغن (Paints Varnises) اور Air freshner وغیرہ کی مصنوعات میں الکحل کا استعمال جائز ہے، لہذا صفائی کے لیے "ربنگ الکحل" استعمال کیا جاسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144003200256

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں