بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

صرف فرائض کی ادادئیگی سے غسل کا حکم


سوال

کیا غسل کے تین فرائض ادا کرکے غسل ہو جاتا ہے یا سنتیں ادا کرنا ضروری ہے؟  مطلب یہ ہے کہ غسل کے تین فرائض ادا کر کے غسل ہو جاتا ہے یا نہیں؟

جواب

فرائض کی ادائیگی سے غسل ہوجاتا ہے، پاکی کا حکم آجاتا ہے،  تاہم بہتر یہ ہے کہ غسل سنت کے مطابق کیا جائے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200260

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں