بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

صدقہ اور شکرانہ کے پیسے اسی وقت دے دیں یا جمع کرکے ایک ساتھ دینا چاہیے


سوال

صدقے یا شکرانے کے پیسے اپنے پاس جمع کر کےپھر کسی ضرورت مند کو دیں یہ  ٹھیک ہے یا اسی وقت دے دینے چاہییں؟

 

جواب

    دونوں صورتیں جائز ہیں، البتہ   کسی کے کام کے ہوجانے پر اللہ کا شکر ادا کرنے کے لیے  کچھ رقم صدقہ کا ارادہ ہو  تو اس کام کے ہوجانے کے بعد  اس کو جلد صدقہ کردینا بہتر ہے ، تاکہ اللہ کی نعمت کا شکر بروقت ادا ہوسکے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200920

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں