بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

شیعہ کو غلطی سے زکاۃ دے دینا


سوال

 ایک شخص نے زکاۃ کی ر قم سے ایک کام والی کو گھر کا راشن ڈلوادیا ، بعد میں معلوم ہوا کہ وہ شیعہ تھی تو اب اس کے لیے کیا حکم ہے ؟

جواب

اگر مذکورہ شیعہ عورت کے عقائد کفریہ ہیں تو اس شخص کی اتنی مقدارِ زکاۃ ادا نہیں ہوئی جتنا راشن اسے دیا ہے، اس کی رقم کے  بقدر زکاۃ دوبارہ ادا کرنا لازم ہوگا۔

فتاوی شامی(2/ 352):
'' (دفع بتحر) لمن يظنه مصرفاً (فبان أنه عبده أو مكاتبه أو حربي ولو مستأمناً أعادها)
(قوله: أو حربي) قال في البحر: وأطلق أي في الكنز الكافر فشمل الذمي والحربي، وقد صرح بهما في المبتغى''۔
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200673

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں