بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شیعہ لڑکے سے نکاح


سوال

ہماری ایک چھوٹی بہن ہے، جس کا رشتے کا معاملہ بہت دشوار رہا ہے۔ ابھی کچھ عرصے سے وہ ایک شیعہ لڑکے سے تعلق رکھنے میں سنجیدہ ہو گئی ہے اور بضد ہے کہ اس سے شادی کر دی جائے، وہ لڑکا سنی ہونے پر شرائط رکھ رہا ہے کہ میرے سنی ہونے کے باوجود ماہ محرم کے مہینے کا احترام کرے گی۔ کیا اس کا نکاح اس شیعہ لڑکے سے کروادیں؟

جواب

چونکہ شیعہ مسلک کی آراء اور سنی مسلک کی آراء میں بنیادی اختلاف پایا جاتا ہے، اس لیے سنی لڑکی کا نکاح شیعہ لڑکے سے درست نہیں۔ 


فتوی نمبر : 143610200039

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں