بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شیخ آدم بنوری رحمہ اللہ کے احوال


سوال

مجھے حضرت آدم بنوری رحمہ اللہ کےحالاتِ زندگی چاہییں، براہِ کرم راہ نمائی فرمادیں !

جواب

شیخ آدم بنوری رحمہ اللہ حضرت مجدد الف ثانی رحمہ اللہ کے اجل خلفاء میں سے ہیں ، آپ کے حالات  زندگی کے حوالے سے مندرجہ ذیل کتب کا مطالعہ فرمائیں :

1۔تاریخ دعوت وعزیمت،جلد چہارم ،از مولاناسیدابوالحسن علی ندویؒ

2۔تذکرہ امام ربانی ، از حضرت مولانامنظور نعمانی ؒ

3۔علمائے ہند کا شان دار ماضی ، از حضرت مولاناسید محمد میاں صاحب ؒ

4۔حضرت مجدد الف ثانی ، از حضرت مولاناسید زوار حسین شاہ ؒ

5۔مجدداعظم ، از صوفی اشفاق اللہ واجد مجددی ۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200638

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں