بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

شوہر کا اپنی بیوی کے بال کاٹنا


سوال

کیا شوہر اپنی بیوی کے بال کاٹ سکتا ہے؟ 

جواب

شوہر کے لیے جائز نہیں کہ وہ (حج یا عمرے کے علاوہ) اپنی بیوی کے سر کے  بال کاٹے کیوں کہ عورتوں کےلیے بال کاٹناناجائز ہے۔

''وفيه: قطعت شعر رأسها أثمت ولعنت، زاد في البزازية: وإن بإذن الزوج؛ لأنه لا طاعة لمخلوق في معصية الخالق، ولذا يحرم على الرجل قطع لحيته، والمعنى المؤثر التشبه بالرجال''۔ (الدر المختار 6 / 407) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200858

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں