بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شرم گاہ کو ہاتھ لگانا ناقض وضو نہیں


سوال

 شوہر بیوی کی اور بیوی شوہر کی شرم گاہ کو بغیر کسی حائل کے ہاتھ لگاۓ جب کہ نا ہم بستری کرے اور نہ ہی مذی نکلے تو صرف ہاتھ کے لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟

جواب

محض شرم گاہ کو ہاتھ لگانے سے وضو نہیں ٹوٹتا ۔البتہ دوبارہ وضوکرلینا بہتر ہے۔فتاوی شامی میں ہے:

"( لا ) ينقضه ( مس ذكر ) لكن يغسل يده ندباً ( وامرأة ) وأمرد، لكن يندب للخروج من الخلاف لا سيما للإمام". (1/147)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200706

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں