بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مقتدی اور امام دونوں داڑھی مونڈھے ہوں تونماز کا حکم


سوال

داڑھی منڈا اگر امامت کرائے اور مقتدی بھی داڑھی کٹانے والے ہوں تو کیا نماز درست ہوجائے گی؟

جواب

اگر داڑھی منڈا شخص امامت کرائے اور مقتدی بھی داڑھی کٹانے والے ہوں تونماز درست ہے۔

"هذا إن وجد غیرهم وإلا فلا کراهة.

(قوله:هذا) أي ما ذکر من کراهة إمامة المذکورین". (الدر المختار مع ردالمحتار،  358/2 )

"عن عائشة قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " عشر من الفطرة: قص الشارب، وإعفاء اللحية، و السواك، واستنشاق الماء، وقص الأظفار، وغسل البراجم، ونتف الإبط، وحلق العانة، وانتقاص الماء". (الصحیح لمسلم:۱؍۱۲۹، رقم الحدیث:۵۶- (۲۶۱)،کتاب الطهارة، باب خصال الفطرة) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201056

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں