بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شرابِ حرام کی خالی بوتلوں کی خرید و فروخت


سوال

 شرابِ حرام کی خالی  بوتلوں کی خرید و فروخت کباڑی کے لیے جائز ہے یا نہیں؟

جواب

شراب کی خالی بوتل کی  خرید وفروخت فی نفسہ درست ہے، (بشرطیکہ ممانعت کی کوئی دوسری وجہ موجود نہ ہو)۔

  • کما فی الرد المحتار: وجاز بیع عصیر ممن یعلم انہ یتخذ ہ الخمر لان المعصیۃ  لاتقوم بعینہ ۔۔۔۔ وقیل یکرہ لاعانتہ علی المعصیۃ ( ج: ۶، ص: ۳۹۰)
  •  فتاوی محمودیہ، کتاب البیوع، باب البیع الباطل والفاسد والمکروہ، ج: ۱۶، ص: ۱۳۳)  ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143812200029

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں