بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شافعی آدمی حنفی بننے کے بعد فوت شدہ نمازیں کیسے قضا کرے گا؟


سوال

شافعی المذہب کی نماز قضا ہو ئی اس کے بعد حنفی ہوگیا توحکم قضا کیا ہو گا ؟

جواب

ایسا شخص حنفی  مسلک کے مطابق اپنی نمازیں قضا کرے گا۔

البحر الرائق شرح كنز الدقائق ومنحة الخالق وتكملة الطوري (2 / 91):
"وقد فاتته صلوات في وقت كان شفعويًا ثم أراد أن يقضيها في الوقت الذي صار حنفيًا يقضي على مذهب أبي حنيفة".

الفتاوى الهندية (1 / 124):
"شافعي المذهب إذا صار حنفي المذهب وقد فاتته صلوات في وقت كان شافعيا أراد أن يقضيها في الوقت الذي صار حنفيًا يقضي على مذهب أبي حنيفة - رحمه الله -، كذا في الخلاصة".
 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106201051

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں